• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن اور اسرائیل مشترکہ سرحدی کمانڈ سینٹر قائم کریں گے

جمعہ 25-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن اور اسرائیل مشترکہ سرحدی کمانڈ سینٹر قائم کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل اور اردن کے مابین  اس نئے کمانڈ سینٹر کی تشکیل کا مقصد مقبوضہ فلسطین کے اندر مزاحمت کاروں کے اثرو رسوخ کو کنٹرول کر نا اور اسرائیل کے خلاف ان کی  کارروائیوں  کو ناکام بنانا ہے۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کی جانب سےاردنی فوج  کے ساتھ تعاون کو توسیع دیتے ہوئے اسرائیل اور اردن کے مابین مشترکہ سرحدپر زیادہ سے زیادہ کنٹرول حاصل کر نے کے لئے ایک مشترکہ کمانڈ سینٹر تشکیل دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت اردن اور صہیونی ریاست کی اسرائیلی فوج ایک مشترکہ زبان اور نگرانی کاواحد سسٹم استعمال کریں گی۔

رپورٹ کےمطابق  اسرائیل  او راردن کا یہ مشترکہ سرحدی کمانڈسینٹر ’’سرحدوں پر اسرائیل کے وسیع عسکری منصوبے‘‘ کا ایک حصہ ہے جس پر مختلف میدانوں میں 12 کروڑ اسرائیلی شکل (3 کروڑ 26 لاکھ ڈالر) کی خرچ کئے جائیں گے۔

رپورٹ میں واضح کیا گیا ہےکہ اگرچہ اسرائیل کے صیہونی فوجی آپریشن روم  کے اندر اردن کا کوئی نمائندہ موجود نہیں ہوگا  تاہم تاریخ میں پہلی مرتبہ دونوں فریق نگرانی اور اطلاعات کی مجموعی معلومات  سے متعلق اسرائیلی فوج کے آلات کے ذریعے اطلاعات کا تبادلہ کریں گے جبکہ اس نئے کمانڈ سینٹر کی تشکیل کا مقصد مقبوضہ فلسطین کے اندر مزاحمت کاروں  کے اثرو رسوخ کو کنٹرول کر نا اور اسرائیل کے خلاف ان کی  کارروائیوں  کو ناکام بنانا ہے۔

Tags: اردناسرائیلصہیونی فوجفوجی کمانڈ سینٹرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.