• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی یونین کی  غزہ کو صاف پانی کی فراہمی کیلیے 96 ملین کی امداد

جمعہ 03-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی یونین کی  غزہ کو صاف پانی کی فراہمی کیلیے 96 ملین کی امداد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی یونین کی جانب سے صاف پانی کی فراہمی کے اس امدادی منصوبے کے ذریعے غزہ شہر اور جبالیہ میں پانی کی فراہمی کی مقدار اور معیار کو بہتر بنانے کے لیے درکار پانی کے بنیادیضرورت کو پورا کیا جائے گا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی اور جبالیہ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلیے یورپی یونین کی طرف سے مالی اعانت کے ایک معاہدے پر دستخط کیےگئے۔

یورپی یونین کے نمائندے کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق دستخط کی تقریب میں فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور یورپی یونین کے نمائندے سوین کوہن وون برگس ڈورف نے شرکت کی اور غزہ کیے شہریوں کیلیے پینے کے صاف پانی کیلیے 96 ملین کی امداد مختص کی گئی۔

یورپی یونین کی جانب سے کیے گئے صاف پانی کی فراہمی کے اس امدادی منصوبے کے ذریعے غزہ شہر اور جبالیہ میں پانی کی فراہمی کی مقدار اور معیار کو بہتر بنانے کے لیے درکار پانی کے بنیادی ضرورت کو پورا کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ غزہ میں پینے کے صاف پانی کی دستیابی انتہائی کم ہے جس کے باعث اس علاقے میں تقریباً 20 لاکھ فلسطینی بنیادی طور پر سمندر کے پانی پر انحصار کر رہے ہیں اورپینے کیلیے محدود مقدار میں پانی خریدرہے ہیں۔

Tags: امدادجبالیہغزہفلسطینی  وزیر اعظم محمد اشتیہمقبوضہ فلسطینیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.