• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یونان کا اسرائیلی اسپائیک میزائل خریدنے کا اعلان

پیر 11-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
یونان کا اسرائیلی اسپائیک میزائل خریدنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یونان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کےتیار کردہ اسپائیک نان لائن آف سائٹ اینٹی ٹینک میزائل حاصل کرے گا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونان نے صہیونی ریاست کے ساتھ 370 ملین ڈالر کا ایک دفاعی معاہدہ کیا ہے جس کے تحت یونان اپنے پاچی ہیلی کاپٹر کے لئے زیادہ سے زیادہ 35 کلومیٹر تک مار کرنے والے اسرائلی ساختہ اسپائیک میزائل خریدے گا۔

یونان اس میزائل کو لینڈ بیسڈ پلیٹ فارمز سے آئی لینڈز پربھی نصب کرے گا یہ ایک فائراینڈ فورگیٹ میزائل ہے جواپنے حدف پر فائرکرنے کے بعد 95 فیصد تک کامیابی سے نشانہ بناتاہے  یونان اس معاہدے پر 370 ملین ڈالر خرچ کررہا ہے اس میں 370 ملین ڈالر سے 25 اسپائک آئی لینڈ سسٹمز جبکہ دیگر اپاچی ہیلی کاپٹر کے لئے خریدے گئے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ مارک فئیو بوٹس کی خریداری بھی اس معاہدے میں شامل ہے۔

Tags: اپاچی ہیلی کاپٹراسپائیک میزائلاسرائیلیدفاعی معاہدہصہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.