• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں انسانی بحران اسرائیل کی امداد روکنے پر عالمی خاموشی بلا جواز

اقوام متحدہ نے عالمی برادری کی خاموشی کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔

بدھ 10-12-2025
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
غزہ میں انسانی بحران اسرائیل کی امداد روکنے پر عالمی خاموشی بلا جواز
0
SHARES
98
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

اقوام متحدہ کے رہائشی حقوق سے متعلق خصوصی نمائندہ الکریشنان راجاغوبال، نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں انسانی حالات انتہائی خطرناک ہیں، کیونکہ قابض اسرائیل نے جنگ بندی کے معاہدے پر عمل نہیں کیا۔

راجاغوبال نے میڈیا کے ذریعے بتایا کہ عالمی برادری اس بات کے سامنے خاموش ہے کہ اسرائیل امدادی سامان غزہ میں داخل کرنے سے انکار کر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ "جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ آہستہ آہستہ ہونے والی نسل کشی ہے اور اس طرح کی انسانی مصائب ہم نے کسی بھی سابقہ تنازعے میں نہیں دیکھی۔”

واضح رہے کہ سات اکتوبر سنہ 2023ء سے قابض اسرائیل کی افواج، امریکہ اور یورپی حمایت کے ساتھ، غزہ میں نسل کشی کر رہی ہیں، جس میں قتل، بھوک، تباہی، بے دخلی اور گرفتاریاں شامل ہیں، اور بین الاقوامی اپیلوں اور عالمی عدالت انصاف کے احکامات کو نظر انداز کیا گیا۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.