• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یوکرین میں باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ:  فلسطینی کی پہلی پوزیشن

جمعرات 28-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یوکرین میں باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ:  فلسطینی کی پہلی پوزیشن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  چیمپئن شپ جیتنے کے بعد فلسطینی نوجوان ناصر کا کہنا ہے کہ اپنے وطن کا نام اونچا کر کے نہایت خوشی کا احساس ہوا ہے اور میں فخر کرتا ہوں کہ میرا تعلق فلسطین سے ہے۔

عالمی نشریاتی  ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق یوکرین میں منعقدہ بین الاقوامی  باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان ناصر نے حصہ لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ناصرنے چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن آنے پر خوشی کا اظہار کیا اور بھر پور مسرت کے ساتھ فلسطینی پرچم کو ہوا میں لہرایا۔

اس موقع پر ناصر کا کہنا ہے کہ اپنے وطن کا نام اونچا کر کے نہایت خوشی کا احساس ہوا ہے اور میں فخر کرتا ہوں کہ میرا تعلق فلسطین سے ہے۔

Tags: بین الاقوامی  باڈی بلڈنگ چیمپئن شپفلسطینفلسطینی نوجوانمقبوضہ بیت المقدسیوکرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.