• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یواے ای کے صدر کی اسرائیل ہم منصب کو سرکاری دورے کی باضابطہ دعوت

2020 میں معاہدہ ابراہیم کے تحت قائم ہونےو الے ان تعلقات کو دوسال کا عرصہ بیت گیا ہے، فی الحال اماراتی وزیر خارجہ اسرائیل کے دورے پر ہیں۔

جمعہ 16-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
یواے ای کے صدر کی اسرائیل ہم منصب کو سرکاری دورے کی باضابطہ دعوت

Crown prince Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan Visit (Photo by liewig christian/Corbis via Getty Images)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) متحدہ عرب امارت کے صدرنے اسرائیلی ہم منصب کو اماراتی خلائی تقریب میں شرکت کےلئے باضابطہ دعوت دی ہے۔

متحدہ عرب امارت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے غیر قانونی صہیونی ریات اسرائیل کے صدر اضحاک حر زوگ کو ستمبر میں متوقع خلائی پروگرام میں شرکت کی سرکاری سطح پر دعوت دی ہے ، اس تقریب میں پوری دنیا سے خلائی شعبے اور صنعت سے تعلق رکھنے والے ماہرین شرکت کریں گے۔ اس موقع پر یہ ماہرین بین الاقوامی سطح پر خلائی منصوبوں اور پالیسیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

واضح رہے کہ 2020 میں معاہدہ ابراہیم کے تحت قائم ہونےو الے ان تعلقات کو دوسال کا عرصہ بیت گیا ہے ، فی الحال اماراتی وزیر خارجہ اسرائیل کے دورے پر ہیں۔

Tags: اسرائیلاضحاک حر زوگشیخ محمد بن زایدصہیونی ریاستفلسطینمتحدہ عرب امارت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.