• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی: صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف مقدمے کی درخواست منظور  

بدھ 03-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ترکی: صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف مقدمے کی درخواست منظور  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک عدالت میں دائر کیے گئے مقدمے کی درخواست  کی منظوری کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پوسٹ میں ترکی کے رابطہ گروپ نے ترک پراسیکیوٹر جنرل کے اسرائیلی لیڈرشپ کے خلاف مقدمات کی درخواست کی منظوری کی تصدیق کی ہے۔

عالمی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز ترکی کی رابطہ گروپ تنظیم  کی جانب سےقابض ریاست اسرائیل میں نہتے فلسطینیوں پر جاری مظالم  اور غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت سے متاثرہ بچوں اور خواتین کی وکالت کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف  مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔

ترک عدالت میں دائر کیے گئے مقدمے کی درخواست  کی منظوری کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پوسٹ میں ترکی کے رابطہ گروپ نے ترک پراسیکیوٹر جنرل کے اسرائیلی لیڈرشپ کے خلاف مقدمات کی درخواست کی منظوری کی تصدیق کی ہے۔

فلسطین سے اظہاریکجہتی کرنے والے ترکی کے رابطہ گروپ میں شامل اسرائیل کے مخالف نارملائزیشن مزاحمت گروپ اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے عدالت کے اس اقدام کا بھر پورخیر مقدم کیا ہےجبکہ ترک میڈیاکی جانب سے بھی اس پیش رفت کو غیرمعمولی کوریج دی گئی ہے۔

Tags: ترکیصہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.