• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی کی مسجد اقصٰی کی خصوصی حیثیت کے خلاف اسرائیلی عدالتی فیصلے کی مذمت

ہفتہ 09-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی کی مسجد اقصٰی کی خصوصی حیثیت کے خلاف اسرائیلی عدالتی فیصلے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ترکی کی وزارت خارجہ نے صہیونی عدالت کے اس شرپسندانہ فیصلےکونامنظور کرتے ہوئے اس فیصلے کوسیاہ فیصلہ اور انصاف کے نام پر دھبہ قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ترک وزارت خارجہ کی جانب سے ایک پریس ریلیزمیں اسرائیلی عدالت کے حالیہ فیصلے کی مذمت کی ہے جس میں یہودیوں کوبیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں خاموش عبادت کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اسرائیل کی غیرمنصفانہ صہیونی عدالت کے جج بلاح یاہالوم کی جانب سے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ کےاس حصے میں جہاں یہودیوں کا داخلہ منع ہے اور یہ جگہ فلسطینی مسلمانوں کی عبادت کے لیے مختص کردی گئی تھی اب وہاں یہودیوں کوعبادت کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ اگر یہودی خاموشی سے اپنی عبادت کرتے ہیں تو اسے کوئی مجرمانہ فعل نہیں کہا جا سکتا۔

ترکی کی وزارت خارجہ نے صہیونی عدالت کے اس شرپسندانہ فیصلےکونامنظور کرتے ہوئے اس فیصلے کوسیاہ فیصلہ اور انصاف کے نام پر دھبہ قرار دیا ہے۔

Tags: اسرائیلی عدالتترکیمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.