• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی اور اسرائیل کے خطے میں مشترکہ مفاد ہیں، اسرائیلی وزیردفاع

ہمارا مستقبل امید افزا ہے، تاہم یہ سب خطے اور دنیا میں استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں ہمارے مشترکہ مفادات پر منحصر ہے۔

منگل 01-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ترکی اور اسرائیل کے خطے میں مشترکہ مفاد ہیں، اسرائیلی وزیردفاع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیراعظم کاکہنا ہے کہ ترکی اور اسرائیل دونوں ملکوں میں تجارت، سیاحت، صنعت اور بہت سے شعبوں میں تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، ہمارا مستقبل امید افزا ہے۔

گذشتہ روز دورہ ترکی پر انقرہ پہنچنے کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز  نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ تل ابیب کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ہم اس کی حمایت جاری رکھیں گے۔دونوں ملکوں میں تجارت، سیاحت، صنعت اور بہت سے شعبوں میں تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، ہمارا مستقبل امید افزا ہے، تاہم یہ سب خطے اور دنیا میں استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں ہمارے مشترکہ مفادات پر منحصر ہے۔

یہ بھی پڑھیے

عرب امارات میں اسرائیلی فضائی دفاعی نظام نصب

انہوں نے ترکی میں صہیونی ریاست کے شہریوں اور یہودیوں کو قابل تشویش حد تک لاحق خطرات کو کم کرنے میں صدر ایردوان، وزیر دفاع آقار اور حفاظتی اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور اس کی مالی معاونت کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے اسرائیل اور ترکی کو اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانا چاہئے۔

گانٹز نے مشرق وسطیٰ اور مشرقی بحیرہ روم میں ہونے والی پیش رفتوں کے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ترکی امریکہ کا اتحادی اور نیٹو کا رکن ہے اور وہ عالمی استحکام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

Tags: اسرائیلیایردوانبینی گانٹزترکیوزیر دفاع آقار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.