• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترک صدر کی اہلیہ فلسطینی بچوں کی تعلیمی امدادمیں تعاون کریں گی

ہفتہ 22-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترک صدر کی اہلیہ فلسطینی بچوں کی تعلیمی امدادمیں تعاون کریں گی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) معاشرتی ترقی مرکز  کی تعلیم و سماجی تعاون انجمن کے ذریعے  امینہ ایردوان کی جانب سے فلسطینی بچوں کی فلاح کے لیے بلا تعطل عطیات  فراہم کیے جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترکی صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے معاشرتی ترقی مرکز  کی تعلیم و سماجی تعاون انجمن  کے زیر اہتمام  فلسطینی بچوں کو آمدنی  کی رقوم عطا کیے جانے والی  ری سائیکل مارکیٹ سے تعاون  کی اپیل کی۔

امینہ ایردوان کی جانب سےاس مارکیٹ کو فلسطینی بچوں کی فلاح کے لیے بلا تعطل عطیات  فراہم کیے جاتے ہیں، اور اس کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ ہمارے بہن بھائی کی حیثیت رکھنے والے فلسطینی عوام   سے ان کٹھن ایام میں تعاون  کیا جائیگا اور انہیں ان کے حال پر ہر گز نہیں چھوڑا جائیگاجبکہ یہ امداد فلسطینی بچوں کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگی۔

واضح رہے کہ ترکی کی جانب سے امینہ ایردوان کے علاوہ مایہ ناز کھلاڑی مسعود اوز ال ، آرزو صبانجی، فریال گل مان، دیمت اکالن، بوسے وارول اور ہیلن آوشار کی طرح کی متعدد نامور شخصیات نے  فلسطینی بچوں کے لیے امدادی مہم میں حصہ لینے کی درخواست کی۔

Tags: امینہ ایردوانترکی صدر رجب طیب ایردوانصہیونیئزمفلسطینی بچےقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.