• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترک صدر کی روسی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ شام اور فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 13-07-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
ترک صدر کی روسی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ شام اور فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روس کی جانب سے گذشتہ ہفتے شامی شہریوں کو انسانی امداد پہنچانے کے لیے باب الحوا کراسنگ کو کھلا رکھنے کی اقوام متحدہ کی تجویز کو ویٹو کر دیا گیا ہے۔

عالمی ذرائع کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے اپنے ہم منصب روسی صدر ولادی میرپیوٹن سے ٹیلی فونک رابطےکیا ہے اور انہیں شام کی مخدوش صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ شام میں انسانی امداد کی سرحد پار سے ترسیل کی اجازت میں توسیع کریں۔

واضح رہے کہ روس کی جانب سے گذشتہ ہفتے شامی شہریوں کو انسانی امداد پہنچانے کے لیے باب الحوا کراسنگ کو کھلا رکھنے کی اقوام متحدہ کی تجویز کو ویٹو کر دیا تھاجس کے بعد اردوگان نے زور دیا کہ وہ شام میں سرحد پار میکانزم کی توسیع کو اہمیت دیتے ہیں، اور ترکی اور شام کی واحد سرحد باب الحوا کراسنگ جس کے ذریعے شامی حکومتی فورسز کے زیر کنٹرول علاقوں میں گشت کیے بغیر اقوام متحدہ کی امداد شہریوں تک پہنچ سکتی ہے کی حمایت کی ہے۔

Tags: ترک صدرروسی صدرطیب اردغانطیب اردوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.