• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترک صدر  کا فلسطینی کاز کیلیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ  

ترکی فلسطینیوں کے ساتھ اپنی اٹوٹ یکجہتی کے لیے جانا جاتا ہےاور کئی دہائیوں سے بین الاقوامی سطح پر فلسطینی کاز کی حمایت میں آواز اٹھا رہا ہے

جمعہ 26-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترک صدر  کا فلسطینی کاز کیلیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) طیب اردگان نے  کہا کہ ہمیں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس  کی حیثیت اور تقدس کے تحفظ کے لیے اپنی پوری طاقت کے ساتھ کام کرنا چاہیےاور یہودی بستیوں کی تعمیر اور جبری نقل مکانی کی اسرائیلی غیر قانونی پالیسیوں کو روکنا چاہیے۔

عالمی خبر رساں ادارے کےمطابق گذشتہ روز ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی و تجارتی تعاون (COMCEC) کے 37ویں وزارتی اجلاس میں  رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے  کہ وہ کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کریں جس سے فلسطینی کاز کو نقصان پہنچے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس  کی حیثیت اور تقدس کے تحفظ کے لیے اپنی پوری طاقت کے ساتھ کام کرنا چاہیےاور یہودی بستیوں کی تعمیر اور جبری نقل مکانی کی اسرائیلی غیر قانونی پالیسیوں کو روکنا چاہیے۔

واضح رہے کہ ترک صدر اردگان اورصہیونی ریاست  اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ کے درمیان ​​گذشتہ ہفتے ایک ٹیلی فونک رابطے میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا تھا جس میں صدر کی جانب سے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو آگاہ کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مشرق وسطیٰ کی سلامتی اور استحکام کے لیے اہم ہیں جس ماگر دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر باہمی افہام و تفہیم ہو تو رائے کے اختلافات کو کم کیا جا سکتا ہےاور اس سلسلے میں، فلسطین اسرائیل تعلقات کی ترقی اور امن عمل کی بحالی ترجیحات میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ترکی فلسطینیوں کے ساتھ اپنی اٹوٹ یکجہتی کے لیے جانا جاتا ہےاور کئی دہائیوں سے بین الاقوامی سطح پر فلسطینی کاز کی حمایت میں آواز اٹھا رہا ہےاور اس بات پر زور دیتا  کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن اور استحکام کے حصول کا واحد راستہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے دائرہ کار میں مسئلہ فلسطین کا منصفانہ اور جامع حل ہے۔

Tags: ترک صدرفلسطینی کاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.