• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں نیتن یاہو کی شمولیت

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے ٹرمپ کے زیرِ قیادت غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کر لی۔

جمعرات 12-02-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
نیتن یاہو پر پابندی کے لیے برطانوی وکلا اور انسانی حقوق گروپس سرگرم
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کر لی۔

گزشتہ روز نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں انھوں نے باضابطہ طور پر ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کر لی۔

نیتن یاہو نے واشنگٹن میں امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ دستاویز پر دستخط کیے، جن کے ذریعے اسرائیل نے اس امن بورڈ کا رکن بننے کی رضامندی ظاہر کی۔

واضح رہے کہ نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ملاقات میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا لیکن انھیں بتا دیا اگر ایران سے معاہدہ ممکن ہوا تو یہی ہماری ترجیح ہوگی۔

Tags: GazaBoardOfPeaceGazaConflictInternationalDiplomacyIsraeliOccupationMiddleEastPoliticsNetanyahuPalestinianConflictPeacePlanPoliticalDevelopmenttrump
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.