• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی کی جانب سے الشیخ جراح کی ملکیتی دستاویزات کی خبر بے بنیاد ہے، حسنی ابو حسین

بدھ 14-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی کی جانب سے الشیخ جراح کی ملکیتی دستاویزات کی خبر بے بنیاد ہے، حسنی ابو حسین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے شیخ الجراح کے رہائشی حسنی ابو حسین نے مقامی میڈیا میں شائع ہونےوالے خبروں جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترک حکومت کی جانب سے صیہونی آبادکاروں کو الشیخ جراح کے ملکیتی دستاویزات فراہم کئے گئے ہیں، انھوں نےکہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے یہ وہی معلومات ہیں جو ہم نے اس سے قبل ذرائع ابلاغ کو فراہم کی تھی۔

انھوں نےکہا کہ جو دستاویزات ترک حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی ہیں اس میں کہا گیا ہے کہ صیہونی آبادکاروں کا الشیخ جراح اور اس کے قرب وجوار پر کوئی حق نہیں ہے، اس خبر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جارہا ہے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ صیہونی آبادکاروں کے پاس اس زمین کے حوالے سے جو دستاویزات ہیں وہ جعلی ہیں جس کو  نالت شمعون ایسوسی ایشن نے 1972 میں جعلسازی سے تیار کرایا ، اس زمین کے قانونی وارث حجازی الثادی فلسطینی خاندان سے ہے، جو اس وقت شعفاط ضلع میں رہائش پزیر ہے، اور ان کے پاس موجود دستاویزات اسرائیلی قانون سے منظور شدہ ہیں۔

Tags: آبادکاریترک حکومتحسنی ابو حسینشعفاطشمعون ایسوسی ایشنشیخ الجراحمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.