• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ٹوکیو اولمپکس: ایک اور کھلاڑی اسرائیل کے خلاف احتجاجاً   میچ سے دستبردار

بدھ 28-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ٹوکیو اولمپکس: ایک اور کھلاڑی اسرائیل کے خلاف احتجاجاً   میچ سے دستبردار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یہ پہلا موقع نہیں جب کھلاڑیوں نے قابض ریاست اسرائیل کے کھلاڑیوں کے خلاف کھیلنے سے انکار کیا بلکہ 2016کے ریو اولمپکس میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے کھیلوں کے اختتام سے کچھ پہلے  ایک اسرائیلی کھلاڑی  سے ہاتھ ملانے سے انکار کرنے پر مصر کے ایتھلیٹ اسلام الشہابی کو گھر بھیج دیا تھا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں الجزائر کے ایتھلیٹ کے بعدسوڈان کےمحمد عبدالرسول نے بھی اسرائیلی حریف سے مقابلہ کرنے احتجاجاً انکار  کرتے ہوئےمیچ کے 32 ویں راؤنڈمیں دستبرداری اختیار کر لی محمد عبدالرسول کو 73 کلو گرام ڈویژن میں اسرائیلی حریف سےمقابلہ کرنا تھا تاہم انہوں نےمیچ سے انکار کر دیا جس کے نتیجےمیں محمد عبدالرسول کو بھی اولمپکس انتظامیہ نے ایونٹ سے باہر کردیا  ہے۔

اس سے قبل ٹوکیو اولمپکس 2020میں الجزائر کی نمائندگی کرنے والے 30 سالہ جوڈو کھلاڑی فتحی نوران نے اسرائیلی کھلاڑی کا سامنا کرنے سے انکار کیا تھااور نوران کا کہنا تھا کہ ہم اولمپکس تک پہنچنے کے لیے بے حد محنت کرتے ہیں لیکن فلسطین کے مسائل اس سب سے کہیں زیادہ اہم ہیں۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب کھلاڑیوں نے قابض ریاست اسرائیل کے کھلاڑیوں کے خلاف کھیلنے سے انکار کیا۔

2016 کے ریو اولمپکس میں، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے کھیلوں کے اختتام سے کچھ پہلے ایک اسرائیلی کھلاڑی  سے ہاتھ ملانے سے انکار کرنے پر مصر کے ایتھلیٹ اسلام الشہابی کو گھر بھیج دیا تھا۔

Tags: الجزائرٹوکیو اولمپکسسوڈانفلسطینقابض ریاست اسرائیلمحمد عبدالرسولمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.