• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی شہریوں کو انڈونیشیا منتقل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، انڈونیشیا

بہت سے غیر ملکی میڈیا اداروں نے اس حوالے سے جعلی رپورٹنگ کی ہے جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔"

جمعرات 27-03-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی شہریوں کو انڈونیشیا منتقل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، انڈونیشیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی دہشتگردہ کا شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ کے رہائشیوں کی انڈونیشیا منتقلی کے حوالے سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل سمیت کسی بھی فریق کے ساتھ کوئی معاہدہ یا بات چیت نہیں ہوئی ہے۔

وزارت خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ  ایک بیان میں کہا کہ "انڈونیشیا کی حکومت نے محصور شہر غزہ کے باشندوں کو انڈونیشیا منتقل کرنے کے منصوبے کے بارے میں کسی بھی فریق کے ساتھ بات چیت نہیں کی ہے اور نہ ہی کوئی اطلاع سنی ہے۔ بہت سے غیر ملکی میڈیا اداروں نے اس حوالے سے جعلی رپورٹنگ کی ہے جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔”

ترجمان کا یہ تبصرہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی رپورٹس کے جواب میں آیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ غزہ کے تقریباً 100 رہائشیوں کو  رضاکارانہ نقل مکانی کے پروگرام کے تحت تعمیراتی شعبے میں کام کرنے کے لیے انڈونیشیا بھیجا گیا ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ انڈونیشیا اس وقت جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کی حوصلہ افزائی کرنے، غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دینے اور علاقے میں تعمیر نو کے فوری آغاز کو یقینی بنانے پر زیادہ توجہ دے رہا ہے۔

Tags: اسرائیلیانڈونیشیاصیہونیغزہفلسطینیمحصورنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.