• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کا ایران کے خلاف امریکہ  کے بھرپور تعاون کا دعویٰ

اسرائیلی سینئر اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکا پہلے سے کہیں زیادہ متحد ہیں۔

جمعہ 10-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صیہونی ریاست کا ایران کے خلاف امریکہ  کے بھرپور تعاون کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے عہدیدار نے کہا ہے کہ  امریکہ کےساتھ ایران کے حوالے سے سنجیدہ  بات چیت ہوئی ہےیہ  حقیقی بات چیت تھی نہ کہ صرف مشاورتی ملاقات ہم  نے بہت سے نکات پر ایک دوسرے سے اتفاق کیا ہے جو بہت حوصلہ افزا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کے معروف عبرانی اخبار یعوت احرنوت نے اپنی رپورٹ میں ایک سینئر اسرائیلی فوجی اہلکار  کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے بتایا کہ ہے کہ اس ہفتے ایران کے حوالے سےصیہونی اعلیٰ حکام اور امریکی اعلیٰ حکام کے درمیان غیرمعمولی  ملاقات ہوئی ۔ اسرائیلی عہدیدار نے بتایا کہ دونوں ممالک اس معاملے کو "پہلے سے کہیں زیادہ قریب کے نقطہ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔

” اسرائیلی اہلکار نے مزید کہا کہ "ایران کے بارے میں بات چیت واقعی اچھی رہی۔ بات چیت بہت زیادہ کھلے پن پر تھی۔” اس ملاقات سے واقف ایک دوسرے اسرائیلی اہلکار نے کہا کہ بات چیت اس حقیقت کی عکاسی کرتی ہے کہ اسرائیل اور امریکا ایران کے خلاف پہلے سے کہیں زیادہ متحد ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جوہری معاہدہ ایجنڈے میں شامل نہیں ہے اور ایرانی یوکرین میں روس کی مدد کر رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ”ہم ایک نئی دنیا اور ایک مختلف ماحول میں ہیں اور ہم اس معاملے کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں۔

” انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت سنجیدہ تھی یہ ایران کے بارے میں حقیقی بات چیت تھی نہ کہ صرف مشاورتی ملاقات۔ انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ امریکا کی جانب سے بہت کھلے پن کا مظاہرہ کیا گیا، ہاں اسرائیلی حکومت کو مایوسی ہوئی کہ امریکا نے تین ممالک فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے گروپ کی تجویز کی حمایت نہیں کی۔

Tags: اسرائیلیامریکیایرانصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.