• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست  اپنے جرائم کا حساب دے رہی ہے، حسن نصر اللہ

صیہونی فوج اور آبادکار نسل پرستی کی بدترین شکل اختیار کرچکے ہیں۔

منگل 07-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صیہونی ریاست  اپنے جرائم کا حساب دے رہی ہے، حسن نصر اللہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حوارہ قصبے میں فلسطینیوں کے ساتھ بربریت صیہونی جرائم کا کھلا ثبوت ہے، صیہونی فوج اور آبادکار نسل پرستی کی بدترین شکل اختیار کرچکے ہیں۔

لبنانی  مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ  نے گذشتہ روز بیروت میں زخمیوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی فاؤنڈیشن کی جانب سے یوم زخمی کے موقع پر منعقدہ اعزازی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ  میں غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز اور صیہونی آبادکاروں کی بربریت  کو صیہونی جرائم کا کھلا ثبوت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوج اور آبادکار نسل پرستی کی بدترین شکل اختیار کرچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہحسن نصر اللہصیہونیفلسطینیلبنانمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.