• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینی وفد کے شرکاء کا مسجد امام ہادی کا دورہ، نمازیوں سے خطاب اور ملاقات

عوام نے فلسطینی وفد کا نعروں کی گونج میں استقبال کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔

اتوار 23-07-2023
in پاکستان, خاص خبریں
0
فلسطینی وفد کے شرکاء کا مسجد امام ہادی کا دورہ، نمازیوں سے خطاب اور ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی دعوت پر پاکستان آئے فلسطینی وفد نے کراچی کے علاقہ اسکیم ۳۳ میں واقع مسجد امام ہادی کا دورہ کیا۔

مسجد میں نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد نمازیوں سے مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر خطاب کیا اور نمازیوں سے ملاقات کی۔ فلسطینی وفد کی قیادت سابق فلسطینی وزیر برائے ورزش و جوانان اور جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما سید حسین البرکہ کررہے تھے جبکہ ان کے ہمراہ فلسطینی محقق اور علمائے فلسطین کے صدر شیخ ادیب یاسر جی اور عالمی مہم برائے حق واپسی فلسطین کے صدر یوسف عباس سمیت فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم بھی ان کے ہمراہ تھے۔

مسجد امام ہادی میں نماز مغرب کے بعد شیخ ادیب یاسر جی نے خطاب کیا اور مسئلہ فلسطین سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ عوام نے فلسطینی وفد کا نعروں کی گونج میں استقبال کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کے عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔

Tags: جہاد اسلامیفلسطینی محققمسجد امام ہادینماز مغرب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.