• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینی وفد نے علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہو ر کے عہدیداروں میں عثمان محی الدین، حسن نظامی، ارشاد ناصر اور شامخ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

پیر 24-07-2023
in پاکستان, خاص خبریں
0
فلسطینی وفد نے علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کرنے والے تین رکنی فلسطینی وفد نے جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما سید البرکہ کی قیادت میں لاہور میں علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے مزارپر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

فلسطینی وفد میں مجلس علمائے فلسطین کے صدر شیخ ادیب یاسر جی اور عالمی مہم برائے حق واپسی فلسطین کے سیکرٹری جنرل شیخ یوسف عباس بھی شریک تھے۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم بھی ان کے ہمراہ تھے۔اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہو ر کے عہدیداروں میں عثمان محی الدین، حسن نظامی، ارشاد ناصر اور شامخ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

Tags: شیخ یوسف عباسعلامہ اقبالفلسطینی وفد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.