• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا آپریشن پانچویں روز بھی جاری، اسرائیلی ساختہ ڈرونز کا استعمال

بھارتی فوج آپریشن میں ہیلی کاپٹروں اور اسرائیلی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال کرہی ہے۔

ہفتہ 16-09-2023
in خاص خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا آپریشن پانچویں روز بھی جاری، اسرائیلی ساختہ ڈرونز کا استعمال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بدھ کو اسی علاقے میں ہونے والے ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک کرنل، ایک میجر، ایک سپاہی اور پولیس کا ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ڈی ایس پی) مارا گیا تھا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد کے علاقے کوکرناگ گڈول میں آج مسلسل 5ویں روز بھی محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھیں۔

 بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاوں نے آپریشن کا آغاز گذشتہ روز منگل کے روز کیا تھا۔ بھارتی فوج آپریشن میں ہیلی کاپٹروں اور اسرائیلی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال کرہی ہے۔

بدھ کو اسی علاقے میں ہونے والے ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک کرنل، ایک میجر، ایک سپاہی اور پولیس کا ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ڈی ایس پی) مارا گیا تھا۔آپریشن میں اسرائیلی ساختہ ڈرون طیاروںکا استعمال اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت اور اسرائیل کشمیر اور فلسطین میںآزادی کی منصفانہ تحریکوں کو دبانے کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ قریبی تعاون کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبھارتیشہیدصیہونیکشمیریکوکرناگ گڈول
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.