• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسماعیل ھنیہ کابہیمانہ قتل اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے: چین

7 اکتوبر سے اب تک اسرائیل کے ہاتھوں 15 ہزار بچوں اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت 39،600 سے زائد فلسطینی شہید اور 91،600 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ 10 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں۔

جمعرات 08-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کابہیمانہ قتل اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے: چین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) چینی وزیر نے تہران میں ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قتل نے خطے کی صورتحال کو مزید خطرناک بنا دیا ہے۔

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے  گذشتہ روز مصری ہم منصب بدر عبدالعاطی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے  تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کی مذمت کی ارو کہا کہ اس قتل نے خطے کی صورتحال کو مزید خطرناک بنا دیا ہے۔

ان کا کہا تھا کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا ایران میں بہیمانہ قتل اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی اور مغربی ممالک کی اندھی حمایت اورتعاون سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نازی حکومت نے7 اکتوبر سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں اب تک 15 ہزار بچوں اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت 39،600 سے زائد فلسطینی شہید اور 91،600 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ 10 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہبدر عبدالعاطیچینحماسصیہونیفلسطینیمصروانگ یی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.