• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی لبنان کے بازار پر بمباری، 51 شہید 174 زخمی

صیہونی فوج نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ جس علاقے کو ہدف بنایا گیا وہاں حزب اللہ کے محفوظ ٹھکانے موجود تھے۔

منگل 15-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
جبالیہ، بیت ھانون اور بیت لاہیہ کا محاصرہ، اسرائیل نے غذا کا داخلہ مکمل روک دیا
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض غیر قانونی  صیہونی ریاست اسرائیل کے لبنان اور غزہ میں سنگین جنگی جرائم جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے لبنان میں بازار کو اس وقت نشانہ بنایا جب عوام الناس خریداری میں مصروف تھے۔  

لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے ماؤنٹ لبنان اور جنوبی نباتیہ میں شہری علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 32 افراد شہید ہوئے جبکہ بقیہ افراد دیگر علاقوں میں شہید ہوئے۔

وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ رہائشی عمارتوں کے ملبے سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 174 زخمیوں میں سے درجن سے زائد کی حالت نازک ہے۔

دوسری جانب غاصب صیہونی فوج نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ جس علاقے کو ہدف بنایا گیا وہاں حزب اللہ کے محفوظ ٹھکانے موجود تھے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.