• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی جنین کیمپ میں دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد10ہوگئی، 100 سے زائد زخمی

شہر میں ہیلی کاپٹرز اور ڈرون طیاروں کی نچلی پروازیں جاری ہیں جو وقفہ وقفہ سے شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

منگل 04-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی جنین کیمپ میں دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد10ہوگئی، 100 سے زائد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مقبوضہ فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر جنین میں قائم پناہ گزین کیمپ پر آج دوسرے دن بھی صیہونی جارحیت کےنتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ 100 سے زائد زخمی ہیں، غاصب صیہونی فورسز کے فلسطینیوں پر زمینی اور فضائی حملے آج بھی جاری ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں آج منگل کی صبح سویرے غاصب صیہونی فورسز کے تازہ دم دستوں کی کمک پہنچائی گئی جس کے ساتھ جھڑپیں دوبارہ شروع ہوئیں۔ صیہونی فوج کے ایلیٹ کور کے تقریباً 1000 فوجی اہلکارکیمپ کے قرب و جوار میں تعینات ہیں جس کو فضائی معاونت بھی حاصل ہے، ہیلی کاپٹرز اور ڈرون طیاروں کی نچلی پروازیں شہر پر جاری ہیں جو وقفہ وقفہ سے شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں نو افراد کی شہادت اور سے 100 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے کہا کہ وہ ’جنین کے علاقے میں دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے‘ پر حملے کر رہے ہیں اور یہ ’دہشت گردوں کا گڑھ‘ ہے۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.