• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عارضی جنگ بندی حماس کی اعصابی فتح، اسرائیل کی شکست ہے:سراج الحق

مسلم حکمران بزدلی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔

جمعہ 24-11-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عارضی جنگ بندی حماس کی اعصابی فتح، اسرائیل کی شکست ہے:سراج الحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسلم حکمران  غزہ  میں بچوں کے قتل عام پر خاموش ہیں، اسرائیل کی وجہ سے غزہ قبرستان بن چکا ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد میں فیصل مسجد کے سامنے غزہ کے بچوں سے اظہار  یکجہتی کے لیے بچوں کے غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ بےحس مسلم حکمران  غزہ  میں بچوں کے قتل عام پر خاموش ہیں، اسرائیل کی وجہ سے غزہ قبرستان بن چکا ہے، چاہتے ہیں قاتلوں اور ظالموں کو  اس دنیا میں سزا ملے۔

انھوں نےاواآئی سی کےاجلاس پرتنقیدکرتےہوئےکہا کہ غزہ کے حوالے سے  اسلامی سربراہی کانفرنس میں صرف قرار دادوں  پر  اکتفا  کیا گیا، دو  ریاستی حل کی  تجویز دینے والوں کے پاس فلسطینی عوام کا مینڈیٹ نہیں۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ عارضی جنگ بندی حماس کی اعصابی فتح اور اسرائیل کی شکست ہے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ فلسطین کاز کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، غزہ کے حوالے سے مسلم حکمران بزدلی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔

Tags: اسرائیلیجماعت اسلامیسراج الحقصیہونیغزہفلطسینی ۔؛
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.