• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شامی فوج نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا

صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارے کو شامی فوج نے نہیں کرایا بلکہ یہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا

جمعرات 20-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
شامی فوج نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )شامی فوج نے شامی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے صہیونی فوجکے ڈرون طیارے کو مار گرایا، صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ سرنگونی کی اطلاع دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔

شامی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے جاسوس طیارے کو شامی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر مار گریا ہے دوسری جانب  غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اسرائیل کا ایک ڈرون شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کے آسمان میں داخل ہوا اور فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ مار گرایا جانے والا ڈرون "چیکاؤک” قسم کا تھا اور وہ اس ڈرون طیارے کی معلومات کے افشا ہونے سے پریشان نہیں ہیں۔

گزشتہ مہینے جنوبی شام پر اسرائیلی حکومت کے میزائل حملے کے بعد اس ملک میں ایک صیہونی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اسرائیلی حکومت ان ڈرونز کو لبنان اور خطے میں جاسوسی کے لیے استعمال کرتی ہے۔

Tags: اسرائیلیڈرونشامشامیصہیونیطیارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.