• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلمانوں کا شبہ، صہیونی فوج نے سابق خاتون اسرائیلی فوجی  اہلکار کو گولیاں مارکر قتل کردیا

بعد ازاں معلوم ہوا کہ یہ  مسلمان نہیں بلکہ دماغی طوپر بیمار ایک اسرائیلی خاتون ہے جو گذشتہ کئی سال اسرائیلی فوج میں  اپنی خدمات انجام دے چکی ہے۔

بدھ 10-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
مسلمانوں کا شبہ، صہیونی فوج نے سابق خاتون اسرائیلی فوجی  اہلکار کو گولیاں مارکر قتل کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے مسلمانوں جیسا لباس پہنا ہوا تھا ، اس کی سرگرمیاں مشکوک محسوس ہونے پر فائرنگ کی گئی تاہم وہ سابق اسرائیلی  فوجی اہلکار تھی۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں  صہیونی فورسز نے ایک خاتون کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا جس کے حوالے سے ابتدائی طورپر کہا جارہا تھا کہ یہ فلسطینی خاتون ہے  جو  صہیونی فورسز پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کررہی تھی۔

بعد ازاں معلوم ہوا کہ یہ  مسلمان نہیں بلکہ دماغی طوپر بیمار ایک اسرائیلی خاتون ہے جو گذشتہ کئی سال اسرائیلی فوج میں  اپنی خدمات انجام دے چکی ہے۔

صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے مسلمانوں جیسا لباس پہنا ہوا تھا ، اس کی سرگرمیاں مشکوک محسوس ہونے پر فائرنگ کی گئی تاہم بعد میں معلوم ہوا کہ وہ سابق اسرائیلی  فوجی اہلکار تھی۔

Tags: اسرائیلیاسرائیلی ہلاکشہیدصہیونیفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.