• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی حمایت اور مدد ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات ہیں، قطری وزیراعظم

دنیا مسجد اقصیٰ میں ہونے والی حالیہ اسرائیلی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں "دوہرے معیار" کا شکار ہے۔

جمعہ 14-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
فلسطینیوں کی حمایت اور مدد ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات ہیں، قطری وزیراعظم

FILE - Then Qatari Foreign Minister Sheikh Mohammed bin Abdulrahman Al Thani listens to a question during a joint press briefing with his Iranian counterpart Hossein Amirabdollahian, in Tehran, Iran, on Jan. 29, 2023. Qatar's top diplomat was sworn in as the country's prime minister on Tuesday, March 7, replacing another member of the royal family who had held the post since 2020, state news reported. The Qatar News Agency says Sheikh Mohammed bin Abdulrahman Al Thani was sworn in as the new head of government, without providing further details.(AP Photo/Vahid Salemi, File)

0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دنیا مسجد اقصیٰ میں ہونے والی حالیہ خلاف ورزیوں کے بارے میں "دوہرے معیار” کا شکار ہے۔

قطر کے وزیر اعظم اور الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی  نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کی حمایت اور ان کی ثابت قدمی کے لیے مدد قطر کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔

قطر ٹی وی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کے دوران انھوں نے  مسجد اقصیٰ پر صہیونی فوج اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دھاوے اور نمازیوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا مسجد اقصیٰ میں ہونے والی حالیہ اسرائیلی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں "دوہرے معیار” کا شکار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کا ملک  اردن، مصر اور امریکا کے ساتھ گہری رابطے میں ہے تاکہ اسرائیلیوں کو مسجد اقصیٰ میں مقدس مقام کی بے حرمتی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے باز رکھا جا سکے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیقطری وزیراعظممحمد بن عبدالرحمن آل ثانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.