• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری مزید 5 کشمیری شہید

آپریشن میں چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے خواتین کی بے حرمتی اور بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

جمعہ 27-10-2023
in خاص خبریں
0
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری مزید 5 کشمیری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی  کی کارروائی کے دوران پانچ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرنے کے بعد گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے  ضلع پلواما میں قابض بھارتی ف فوج اور پولیس  نے گھر گھر تلاشی کا مشترکہ سرچ آپریشن شروع کیا جس میں چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا، خواتین کی بے حرمتی اور بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

اس دوران غاصب بھارتی فوجیوں نے پانچ کشمیری  نوجوانوں کو گرفتار کرکے گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔

بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی۔

شہدا کے لواحقین اور اہل علاقہ نے بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف شدید احتجاج کیا اور جدوجہد آزادیٔ کشمیر کے حق میں نعرے لگائے۔ بھارتی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ بھی کی۔

 واضح رہے کہ مودی سرکار نے سیاہ قانون کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کردیا تھا جس کے بعد سے پوری وادی کو قید خانے میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

Tags: بھارتیپلوامہشہیدفوجکشمیری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.