• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سرینگر: غاصب بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

رواں ہفتے کے دوران بھارتی فورسز کی دہشتگردی میں شہید کشمیریوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

ہفتہ 06-05-2023
in خاص خبریں
0
سرینگر: غاصب بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

Kashmiri Muslim villagers carry the body of rebel Abid chopan during his funeral at Shopian, south of Srinagar, Indian controlled Kashmir, Tuesday, Nov. 20, 2018. Four rebels and an Indian army commando were killed in fighting in disputed Kashmir on Tuesday, triggering anti-India protests and clashes in the restive region. (AP Photo/Mukhtar Khan)

0
SHARES
0
VIEWS

کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جعلی مقابلے میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیری نوجوانوں کو بارہ مولا اور راجوڑی کے علاقوں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔ قابض بھارتی فورسز نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر خواتین سے بدتمیزی کی اور توڑ پھوڑ کی۔ متعدد کشمیری نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔

بارہ مولا اور دیگر علاقوں کا محاصرہ جاری ہے اور لوگوں کو سختی سے گھروں میں رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ان علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔ نام نہاد سیکورٹی آپریشن میں ڈرونز اور گن شپ ہیلی کاپٹرز بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا جس کے بعد رواں ہفتے بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

Tags: بارہ مولاسرینگرشہیدکشمیری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.