• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، دو شہری شہید

شہری حلقوں اور حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی۔

پیر 05-01-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، دو شہری شہید
0
SHARES
15
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اتوار کی شام جنوبی لبنان میں قابض اسرائیل کے ڈرون حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے۔ یہ کارروائی جنگ بندی معاہدے کی ایک اور صریح خلاف ورزی ہے۔

لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قابض اسرائیلی دشمن نے ایک ڈرون کے ذریعے عین المزراب روڈ پر واقع ایک گاڑی پر فضائی حملہ کیا۔ یہ مقام بلدہ خربہ سلم اور بلدہ الجمیجمہ کے درمیان بنت جبیل کے علاقے میں واقع ہے۔

لبنانی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اس بمباری کے نتیجے میں دو افراد شہید ہوئے ہیں۔

قابض اسرائیلی فورسز جنگ بندی معاہدے کو روندتے ہوئے لبنان میں تقریباً روزانہ کی بنیاد پر فضائی حملے اور ٹارگٹ کلنگ کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں حالانکہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کو کئی ماہ گزر چکے ہیں۔

Tags: #WarCrimesCivilianCasualtiesDroneAttackGlobalNewsHumanRightsInternationalLawIsraeliAggressionIsraeliOccupationLebaneseCiviliansMiddleEastConflictMiddleEastTensionsMilitaryAttackOccupationPoliticalAbuseSouthLebanon
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.