• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد زخمی

زخمیوں میں ایک فلسطینی کو سرپر چوٹ لگنے کے باعث تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

منگل 21-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے دیر شراف کے علاقے  میں فلسطینیوں پر لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ، زخمیوں میں ایک نوجوان سر پر چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے علاقے دیر شراف میں  غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کے دسیوں افراد پر مشتمل  گروہ نے لاٹھیوں اور پتھروں سے فلسطینی نوجوانوں پر حملہ کیا  اور ان کے چہروں پر مرچوں کا اسپرے کیا جس کے باعث متعدد فلسطینی متاثر اور تین زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں ایک فلسطینی کو سرپر چوٹ لگنے کے باعث تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اکھاڑ دیے

واضح رہے کہ صہیونی فوج اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کے تحفظ میں جہاں غیر قانونی صہیونی آبادکار قبلہ اول پر دھاوے بولتے رہتے ہیں وہیں   شدت پسند مذہنی رہنماوں کی سربراہی میں آبادکار فلسطینی بستیوں اور فلسطینیوں پر حملے کرتے رہتے ہیں ۔

Tags: آباد کارصہیونی رفلسطینی زخمیمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.