• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صیہونی آباد کاروں کی القدس میں اشتعال انگیز گرینڈ مارچ کا اعلان

جمعرات 08-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صیہونی آباد کاروں کی القدس میں اشتعال انگیز گرینڈ مارچ کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی مذببی  اور شرپسند سیاسی رہنماؤں  نے مزعومہ ہیکل سلیمانی کے انہدادم کی یاد میں ایک اور اشتعال انگیز مارچ کا فیصلہ کیا ہے مقبوضہ بیت المقدس  میں مسجد اقصیٰ پر اختتام پزیر ہوگی۔

صیہونی ریاست کے عبرانی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ یہودی مذہبی اور سیاسی رہنماؤں نے سرکاری سرپرستی میں 17 جولائی 2021ء کو پرانے بیت المقدس میں  مزعومہ ہیکل سلیمانی کے انہدام کی یاد میں ایک غیرمعمولی جلوس نکالنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد فلسطینیوں پر  ارض مقدس پر اپنی طاقت کا  اظہار کرنا ہے ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی  آباد کاروں کی  نئی اشتعال انگیزی مارچ میں اسرائیل کے  مختلف علاقوں سے شرپسند صیہونی آبادکار شرکت  کریں گے اور اگلے دن روزہ رکھنے کے ساتھ ساتھ سوگ منائیں گے ۔

واضح رہے کہ یہودیوں کا دعویٰ ہے کہ پہلا ہیکل بابل بادشاہ بخت نصر اور دوسرا رومن فسباسیان نے مسمار کیا تھا۔اسرائیل سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں موجود یہودی  ہیکل کے انہدام کی یاد میں ہرسال جلوس نکالتے اور مظاہرے کرتے ہیں۔

Tags: اشتعال انگیزالقدسصیہونی آبادکارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.