• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی املاک اور پانی کے ذخیرے تباہ کردیئے

منگل 10-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی املاک اور پانی کے ذخیرے تباہ کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فورسز نے فلسطینیوں کی املاک اور پانی کے کنوؤں کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا مذکورہ پانی کا ذخیرہ 50 سے زائد فلسطینی خاندانوں  کی ضروریات کو پورا کرتا تھا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق قابض صیہونی افواج نے آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینی  خاندانوں کی ملکیتی املاک کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بغیر کسی نوٹس کے مسمار کردیا اس کے ساتھ ساتھ پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے بنائے گئے ٹینک اور ایک کنوئیں کو بھی تباہ کردیا ۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ قابض فورسز نے جن املاک اور پانی کے ٹینک کو تباہ کیا وہ گذشتہ بیس سالوں سے فلسطینیوں کے زیر استعمال تھا  ، قابض فورسز کا کہنا ہے کہ یہ املاک غیر قانونی طورپر تعمیر کی گئی ہیں اس لئے مسمار کی گئی ۔

Tags: اسرائیلیجنینصیہونی فوجفلسطینیمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.