• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ درجنوں زخمی

پیر 09-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ درجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے گذشتہ روز شہید فلسطینی کے جسد خاکی کو لواحقین کے حوالے کرنے کیلئے کئےجانے والے احتجاج پر بھی براہ راست فائرنگ کی تھی۔

 تفصیلات کےمطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا قصبے میں  نہتے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 37 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں پردھاتی گولیوں، آنسوگیس کی شیلنگ اور براہ راست آتشیں ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین درجن سے زاید فلسطینی زخمی ہوگئے۔ہلال احمر کے ایمرجنسی پروگرام کے ڈائریکٹر احمد جبریل نے بتایا ک اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے متعدد فلسطینیوں کو اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے۔

ایک فلسطینی کے بازو پر گولی لگی ہے جسے نابلس میں رفیدیا سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔ نو فلسطینی دھاتی گولیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔ ہلال احمر کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ سے 27 فلسطینی زخمی ہوئے جب کہ درجنوں فلسطینی دم گھٹنے سے متاثر ہوئے ہیں۔

Tags: بیتا قصبہشہید فلسطینیصیہونی فوجفلسطینی شہداءمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.