• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری

غاصب بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے چکورہ میں آج مسلسل دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رکھاہوا ہے۔

جمعہ 14-04-2023
in خاص خبریں
0
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے شوپیاں اور راجوری ضلع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹر ی اہلکاروں نے ضلع شوپیاں کے علاقے چکورہ میں آج مسلسل دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رکھاہوا ہے۔

فوجیوں نے راجوری ضلع کے علاقوں بیری پٹن اور سیوٹ میں بھی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔

بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری کے علاقے میں کنٹرول لائن کے ساتھ ایک ڈرون مار گرانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

Tags: استبدادبھارتیجبر و تشددجموں و کشمیرمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.