• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی بستی میں فائرنگ، صیہونی لڑکی زخمی

ابھی تک اس حوالے سے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا ہے کہ فائرنگ کسی فلسطینی مزاحمت کار کی جانب سے کی گئی ہے۔

ہفتہ 27-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی بستی میں فائرنگ، صیہونی لڑکی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یہودی بستی میں خطرے کے سائرن بجائے گئےجس کے ساتھ ہی صیہونی آبادکاروں کو گھروں اورکھڑیوں کو بند کرنے کے اعلانات ہوئے ،باہر نکلنے سے بھی سختی سے منع کیا گیا۔

عبرانی ٹی وی چینل 14 کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی مقبوضہ بیت المقدس میں تعمیر کردہ غیر قانونی صیہونی بستی  کوخاف یعقوب کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون یہودی آباد زخمی ہوگئی۔

چینل نے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں تاہم ذرائع کاکہنا ہے کہ یہودی بستی میں خطرے کے سائرن بجائے گئےجس کے ساتھ ہی صیہونی آبادکاروں کو گھروں اورکھڑیوں کو بند کرنے کے اعلانات ہوئے، باہر نکلنے سے بھی سختی سے منع کیا گیا جس کے بعد اطلاع ملی کے صیہونی آبادکارلڑکی کو گولی لگی ہے تاہم ابھی تک اس حوالے سے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا ہے کہ فائرنگ کسی فلسطینی مزاحمت کار کی جانب سے کی گئی ہے۔

صیہونی ریاست کے فوجی ریڈیو کے مطابق لڑکی معمولی زخم آئے ہیں،  بہ ظاہر ایسے لگتا ہے کہ یہ آوارہ گولی سے زخمی ہوئی۔ واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کی بھاری نفری علاقے میں پھیل گئی اور فلسطینی شہریوں کے گھروں کی تلاشی شروع کردی۔

Tags: اسرائیلیبستیصیہونیفلسطینیکو خافیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.