• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شدت پسند یہودیوں کے ہاتھوں مسجد اقصٰی کی بے حرمتی

پیر 01-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شدت پسند یہودیوں کے ہاتھوں مسجد اقصٰی کی بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی شرپسند یہودی حکام کی سرپرستی میں مسجد اقصٰی کی جگہ نام نہاد ہیکل سلیمانی  تعمیر کر نا چاہتے ہیں جس کے لیے یہ آئے دن فلسطینیوں کو مسجد سے بے دخل کرتے اور مقدس مقامات کی بےحرمتی کر تے ہیں اور مسلمانوں کی  عبادت میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں شدت پسند یہودیوں  کا مسلمانوں  کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ میں گھس کر  توڑ  پھوڑکر نا  اور   نمازیوں پر تشدد کا سلسلہ تاحال جاری  ہے۔

صہیونی شر پسند عناصر نےاسرائیلی فوج کی نگرانی میں  فلسطینی نمازیوں پر اشتعال انگیز فقرے کسے اور مسجد کے صحنوں میں آزادانہ  گھومتے ہوئے فلسطین و عرب دشمنی  پر مبنی ہتک آمیزنعرے لگاتے رہے۔

واضح رہے کہ صہیونی  یہودی حکام کی سرپرستی میں مسجد اقصٰی کی جگہ نام نہاد ہیکل سلیمانی  تعمیر کر نا چاہتے ہیں جس کے لیے یہ آئے دن فلسطینیوں کو مسجد سے بے دخل کرتے اور مقدس مقامات کی بےحرمتی کر تے ہیں اور مسلمانوں کی  عبادت میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔

Tags: شدت پسند یہودیصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسہیکل سلیمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.