• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی شرپسند عناصر  کے ہاتھوں بڑے پیمانے پر قبلہ اول کی بے حرمتی کاخدشہ

"ہیکل کی تباہی" کی یاد میں انتہا پسند صہیونی شر پسند عناصر قبلہ اول مسجد اقصیٰ پر ہزاروں کی تعداد میں دھاوا بولنےکا منصوبہ بنارہے ہیں۔

ہفتہ 23-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی شرپسند عناصر  کے ہاتھوں بڑے پیمانے پر قبلہ اول کی بے حرمتی کاخدشہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی تنظیم نے قابض حکام پر زور دیا کہ وہ دراندازی کرنے والوں کو ہدایت دینے، پینے کے پانی کی تقسیم، سایہ دار علاقوں کے قیام کو یقینی بنانے اور رکاوٹوں سے بچنے کے لیے ایک گائیڈ مقرر کی جائے جو انکا فلسطینی مزاحمت سے بھی تحفظ  کرے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کے کیلنڈر کی تاریخوں  کے حساب سے دو ہزار سال قبل عبرانی کیلنڈر کے مطابق 9 اگست کو ہونے والے مبینہ "ہیکل کی تباہی” کی یاد میں انتہا پسند صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے قبلہ اول جو مسلمانوں کا تیسرا اور مقدس ترین مقام ہےمسجد اقصیٰ پر ہزاروں کی تعداد میں دھاوا بولنےکا منصوبہ بنارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

’طلباء برائے ہیکل‘ کے جواب میں ’نصرت الاقصٰی‘ مہم کا آغاز

ذرائع نے بتایا کہ انتہا پسند یہودی تنظیم "بیادینو” کے بیان سے یہ اندیشہ ہے کہ دو ہفتے بعد ہزاروں یہودی آباد کار ٹیمپل ماؤنٹ پر دھاوا بولنے کا منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور انہوں نے صہیونی حکمرانوں کو بھی اپنے ان مذموم  ارادوں سے باخبر کر دیا ہے ۔

صہیونی تنظیم نے قابض حکام پر زور دیا کہ وہ دراندازی کرنے والوں کو ہدایت دینے، پینے کے پانی کی تقسیم، سایہ دار علاقوں کے قیام کو یقینی بنانے اور رکاوٹوں سے بچنے کے لیے ایک گائیڈ مقرر کی جائے جو انکا فلسطینی مزاحمت سے بھی تحفظ  کرے ۔

یاد رہے کہ صہیونی انتہا پسند یہودی گروہ مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے لیے ریلیاں نکال رہے ہیں، جسے مبینہ طور پر "ہیکل کی تباہی” کی یاد میں منایا جاتا ہےاور اس دوران شر پسند فلسطینی  شہریوں کو مسجد میں داخل ہونے اور انہیں عبادت سے روکنے کی ہر ممکن اقدامات کرتے ہیں جبکہ فلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہو کر لوٹ مار کرتے ہیں۔

Tags: قبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطینہیکلہیکل سلیمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.