• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صیہونی آبادکاروں کا ایک بارپھر قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقامات کی بے حرمی کی

منگل 04-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صیہونی آبادکاروں کا ایک بارپھر قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقامات کی بے حرمی کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ریاستی سرپرستی میں درجنوں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے قبلہ اول پر دھاوا بولا اور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی,

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صیہونی پولیس اور خفیہ ادارے کے سادہ لباس میں ملبوس صیہونی اہلکاروں کے حفاظتی حصار میں طلباءو طالبات سمیت یہودی مذہبی شخصیات کے ساتھ درجنوں غیر قانونی شرپسند صیہونی آبادکاروں نے قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی، شرپسند مسلح صیہونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکرمقدس مقام کی بے حرمتی کی اور مسجد اقصیٰ میں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

صیہونی آبادکاروں کے دھاوے کے موقع پر قابض سیکیورٹی اہلکاروں نے مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

Tags: 'مسجد اقصٰیتلمودی رسوماتصہیونی آباد کارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلقبلہ اوّلمقدس مقامات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.