• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام پر کامیاب حملے کا اسرائیلی جھوٹ کھل گیا

بدھ 08-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام پر کامیاب حملے کا اسرائیلی جھوٹ کھل گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی جنگی طیاروں نے جس چیز پر حملہ کیا وہ ایرانی چاولوں اور شکر سے بھرا کنٹینر تھاجسے شامی فائر بریگیڈز کی ٹیموں نے مختصر مدت  میں آگ پر قابو پاکر کسی بھی مرتوقع جانی نقصان کو ہونے سے بچالیا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس نے رات کے اندھیرے میں شامی بندر گاہ الاذقیہ کے جنوب مغرب میں بحیرہ روم کی سمت سےہتھیاروں سے بھرے کنٹینر کو  کئی میزائلوں سے نشانہ بنایا اور اسے تباہ کر دیا۔

اس حوالے سے شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی الاخباریہ نے اسرائیلی  جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا اور تفصیلات  منظر عام پرلاتے ہوئے بتایا کہ صیہونی جنگی طیاروں نے جس چیز پر حملہ کیا وہ ایرانی چاولوں اور شکر سے بھرا کنٹینر تھاجسے شامی فائر بریگیڈز کی ٹیموں نے مختصر مدت  میں آگ پر قابو پاکر کسی بھی مرتوقع جانی نقصان کو ہونے سے بچالیا تھا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل کی جانب سے متعدد مرتبہ شام پر حملے کیے جا چکے ہیں اور صیہونی جنگی طیارے شام میں سرگرم دہشت گردوں کی حمایت میں فوجی اور شہری اہداف پر حملے کرتے رہتے ہیں۔

Tags: اسرائیلالاذقیہشامصہپیونیئزمصیہونی جنگی طیارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.