• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شیخ جرح میں فلسطینیوں پر صہیونی فوجی مظالم تاحال جاری

منگل 04-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شیخ جرح میں فلسطینیوں پر صہیونی فوجی مظالم تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کے بہیمانہ تشدد سے ایک فلسطینی باشندے کی بازوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں جسے اپنی مدد آپ کے تحت فلسطینیوں نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے تاہم زخمی ہونے والے فلسطینی  کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں بیت المقدس کے شہر شیخ جرح میں صہیونی فوج کے ہاتھوں بے گھر ہونے والے فلسطینی مظاہرین  پرجوتوں اور بندوق کے بٹوں سے شدید تشدد کا نشانا بنایا جس کے باعث متعدد افراد کو سنگین نوعیت کے زخم آئے جبکہ ایک فلسطینی باشندے کی بازوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں جسے اپنی مدد آپ کے تحت فلسطینیوں نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے تاہم زخمی ہونے والے فلسطینی  کی حالت خراب بتائی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ  شیخ جرح میں صہیونی فوج کے  مظالم  میں شدت کے واقعات میں اضافے کے باعث  گذشتہ چند دنوں میں درجنوں شہریوں کوصہیونی غاصب فوج نے  حراست میں لیتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیاہے اور متعدد افراد کو شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہراساں کیا جا رہا ہے۔

Tags: شیخ جرحصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.