• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچے کی شہادت، حماس کی شدید الفاظ میں مذمت  

ہفتہ 06-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچے کی شہادت، حماس کی شدید الفاظ میں مذمت  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ہنیہ نےکہا ہے کہ معصوم بچے کی شہادت نے اسرائیلی قابض ریاست  کے ناجائز قبضے کے خلاف آزادی کی جدو جہد کو ہوا دی ہے اور یہ آگ بھڑک  کر صہیونی ریاست کے نیست و نابود کر نے والی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ فلسطین  میں نابلس کے مشرق میں واقع عسکر پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی قابض فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے13 سالہ فلسطینی بچے محمد دعدس کو شہید کیے جانے کے خلاف اسلامی تحریک حماس کی جانب سے مذمتی  بیان میں  کہا گیا ہے کہ  اسرائیل کے گھناؤنے جرائم فلسطینی عوام کے خلافاس حد تک بڑھ گئے ہیں کہ اب  وقت آگیا ہے کہ صہیونیہ ریاست کو صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے۔

تحریک کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےاپنے بیان میں   شہید فلسطینی بچے   کے خاندان سے اظہارتعزیت  کرتے ہوئے کہا ہے  کہ معصوم بچے کی شہادت نے اسرائیلی قابض ریاست  کے ناجائز قبضے کے خلاف آزادی کی جدو جہد کو ہوا دی ہے اور یہ آگ بھڑک  کر صہیونی ریاست کے نیست و نابود کر نے والی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجاسماعیل ہنیہحماسشہادتعسکر پناہ گزین کیمپمذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.