• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی فلسطینی ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہفتہ 19-06-2021
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی فلسطینی ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطینی وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جسے انہوں نے شکریے کے ساتھ قبول کیا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  نے ترکی میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فلسطینی وزیر خارجہ ڈاکٹرریاض المالکی سے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، فلسطین کے وزیر خارجہ نے فلسطین میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطینی  وزیرخارجہ ریاض المالکمی کو ٹی شرٹ کا تحفہ پیش کیا جس پر تحریر تھا ’اے ارض، فلسطین میں بھی حاضر ہوں‘۔وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان، پاکستانی قیادت اور عوام کی جانب سے فلسطینی قیادت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

فلسطینی وزیر خارجہ نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کے واضح، دو ٹوک اور اصولی مؤقف کو سراہا۔

Tags: "ریاض المالکی"انطالیہ ڈپلومیسی فورمپاکستانی وزیرخارجہشاہ محمود قریشیفلسطینی وزیرخارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.