• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شاہ عبداللہ کا اردن پر ایرانی ساختہ ڈرون حملوں کا انکشاف

پیر 26-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شاہ عبداللہ کا اردن پر ایرانی ساختہ ڈرون حملوں کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردنی فرمانرواں نےکہا کہ ہم نے  ہمیشہ بات چیت کی حمایت کی ہے تاہم  ایران کی جانب سے ہمارے پاس اپنے ملک کی سلامتی کے لیے مُتعدد جائز خدشات موجود ہیں۔

اردن کے فرمانرواںشاہ عبداللہ دوم کےبین الاقوامی نشریاتی چینل "سی این این” کو دیے  گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شام اور لبنان سے اسرائیل پرکیے جانےوالےحملوں میں اکثر اردن کی سرحدوں سے جڑےریاست کے علاقے بھی لپیٹ میں آئےاور ہمیں ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا جو ایرانی ساخت کے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ حملے حالیہ مہینوں میں اور  کچھ حملے پچھلے سال ہوئے مگر اب ان میں اضافہ ہوا ہےاورملک کو سیکیورٹی خدشات لاحق ہوئے ہیں۔

شاہ عبداللہ  نے مزید کہا کہ اردن نے ہمیشہ بات چیت کی حمایت کی ہے تاہم  ایران کی جانب سے ہمارے پاس اپنے ملک کی سلامتی کے لیے مُتعدد جائز خدشات موجود ہیں جس کی بنیاد پر توقع کرتے ہیں کہ امریکہ،  ایرانی جوہری اور بیلسٹک سسٹم پر ایران سے بات کرے گا۔

Tags: اردنایرانبیلسٹک سسٹمڈرونشاہ عبداللہ دوئم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.