• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی گلہ بانوں پر حملہ، مویشی لوٹ لیے

بدھ 06-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی گلہ بانوں پر حملہ، مویشی لوٹ لیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی مسلح صہیونی آبادکاروں کے گروہ نے نہتے فلسطینی گلہ بانوں پر حملہ کرکے متعددکو زخمی کردیا جبکہ مویشیوں کو لوٹ کر اپنے ہمرا لے گئے۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق ایک درجن سے زائد غیر قانونی صہیونی مسلح آبادکاروں کے ایک گروپ نے وادی اردن کے مضافاتی علاقے میں فلسطینی گلہ بانوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چار گلہ بان زخمی ہوگئے، آبادکاروں نے حملے کے بعد فلسطینیوں کے مویشیوں پر بھی دھاوا بولا اور درجنوں مویشیوں کو لوٹ کر لے گئے۔

واضح رہے کہ وادی اردن میں ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینی آباد ہیں لیکن اس علاقے کا 90 فیصد سے زائد علاقہ اسرائیل نے "ایریا سی ” میں شامل کردیا ہے جس کو غیر قانونی صیہونی بستیوں کے لئے مختص کیا گیا ہے، یہاں سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے لئے قابض ریاست وہ تمام حربے استعمال کرتی ہے جس سے یہاں کے فلسطینیوں کو ہجرت پر مجبور کیا جاسکے۔

Tags: صہیونی آبادکارفلسطینی گلہ بانوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.