• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے تین فلسطینیوں کو گھر وں میں گھس کر اغوا کرلیا

2022 کے آغاز سے اب تک 3124 فلسطینیوں کو اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقد، مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی سے حراست میں لیا ہے۔

جمعہ 22-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے تین فلسطینیوں کو گھر وں میں گھس کر اغوا کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے نام نہاد تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھر وں پر چھاپہ مارا اور تینیوں فلسیطنیوں کو اغواکرنے کےبعدنامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

علی الصبح قابض صیہونی فورسز نے مقبوضہ  بیت المقدس کے مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے گاؤں سکاکا میں  تلاشی کے نام پر فلسطینیوں  کے گھروں میں لوٹ مار کی اور رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی نوجوان کے ہاتھوں صہیونی پولیس اہلکار جہنم واصل ، نوجوان گرفتار

صہیونی فورسز نے اس دوران تین فلسطینیوں عزیز الفتاش، ولید خالد اور ایمن حرب کو گھروں میں گھس کر تلاشی لینے کے بعد انہیں  اغواکرکے نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا

عزیز الفتاش پانچ بچوں کا باپ  ہے اور اسرائیل کی غیر قانونی حراست کی پالیسی کےتحت مجموعی طورپر 14 سال اسرائیلی جیلوں میں گزارچکا ہے ۔ دریں اثناء فلسطینی صحافی سابق زیر حراست ولید خالد 20 سال تک اسرائیلی جیلوں میں گزار چکے ہیں جبکہ ایمن حرب بھی اس سے پہلے اسرائیلی جیل میں قید رہ چکے ہیں ۔

واضح رہے کہ 2022 کے آغاز سے اب تک 3124 فلسطینیوں کو اسرائیلی قابض فوج نے یروشلم، مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی سے حراست میں لیا ہے۔

Tags: سلفیتصیہونی ریاستعزیز الفتاشمقبوضہ بیت المقدسولید خالدیمن حرب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.