• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی دشمن سے معصوم بچوں کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے، حماس کا اعلان

اسرائیلی فوج نے دیگر افراد کے ساتھ معصوم فلسطینی بچوں اور خواتین کو بھی اپنی درندگی کا براہ راست نشانہ بنایا

جمعرات 18-08-2022
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
صہیونی دشمن سے معصوم بچوں کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے، حماس کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے رہنما نے صحافیوں سے اسرائیلی جرائم کے خلاف اپنے قلم کو استعمال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں  کے پاس قلم کی وہ طاقت ہے جس کا صحیح استعمال دنیا کے سامنے حقائق کو بے نقاب کرکے مظلوم کی امداد  کر تی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ایران میں فلسطین کی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی تحریک کے نمائندے ناصر ابو شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی پر جارحیت کرتے ہوئے جبالیہ کیمپ میں دیگر فلسطینی شہریوں کے ساتھ ساتھ 5 معصوم بچوں کو شہید کیا جس کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

انہوں نےپریس کانفرنس میں صحافیوں سے بھی صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اپنا قلم استعمال کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ صحافی کے پاس قلم وہ طاقت ہے جس کا صحیح استعمال دنیا کے سامنے حقائق کو بے نقاب کرکے مظلوم کی مدد کر تی ہے۔

خلالد قدومی نے مزید کہا کہ حالیہ لڑائی کے آغاز میں ہم نے اپنے بھائیوں سے اس جرم کا جواب دینے کے لیے بات کی، ہم نے ایک ہی وقت میں دو باتیں اٹھائیں جس میں ہر جرم کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے اور دوسری یہ کہ ہمیں ان جرائم کا جائز جواب دینے اور ان جرائم کا بدلہ لینے کا حق حاصل ہے۔

Tags: اسرائیلحماسخالد قدومیصہیونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.