• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صہیونیوں کے ہاتھوں القدس میں قدیم مسلم قبرستان کی مسماری

فلسطینیوں کے احتجاج کے دوران صہیونی فوج نے مظاہرین پر براہ راست ربر کی گولیاں برسائیں جس سے درجنوں فلسطینی زخمی

جمعرات 14-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صہیونیوں کے ہاتھوں القدس میں قدیم مسلم قبرستان کی مسماری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض اسرائیلی انتظامیہ اس مقام پرایک عرصہ سے پارک بنانےکیلئے قبرستان کی زمین پر قبضہ کرنا چاہ رہی ہے جبکہ اسرائیلی انتطامیہ نے2016 میں بھی قدیم ترین باب الرحمہ قبرستان کی قبریں مسمار کی تھیں۔

عالمی ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی میونسپلٹی انتظامیہ نےاسرائیل کے حکومتی احکامات کے مطابق بلڈوزر سے مسجد اقصیٰ کے قریب الیوسفیہ کے مقام پر قدیم ترین مسلم قبرستان مسمارکردیا۔

صہیونی بلدیہ کے اس اقدام پر فلسطینی شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، مظاہرین نےبلدیاتی ادارے کے ساتھ مزاحمت کی اور دوبارہ نماز جنازہ ادا کر تے ہوئے باقیات کو دفن کیا، فلسطینیوں کے احتجاج کے دوران صہیونی فوج نے مظاہرین پر براہ راست ربر کی گولیاں برسائیں جس سے درجنوں فلسطینی زخمی بھی ہوئے تاہم قابض انتظامیہ کوقبروں کی مسماری کا کام روکنا پڑا لیکن قبرسان کا بڑے حصے کو نقصان پہنچا اوردرجنوں قبریں مسمارہو گئیں۔

خیال رہے کہ قابض اسرائیلی انتظامیہ ایک عرصہ سے پارک بنانےکیلئے قبرستان کی زمین پر قبضہ کرنا چاہ رہی ہے جبکہ اسرائیلی انتطامیہ نے2016 میں بھی قدیم ترین باب الرحمہ قبرستان کی قبریں مسمار کی تھیں۔

Tags: القدسالیوسفیہصہیونیئزممسجد اقصیٰمسلم قبرستانمسماری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.