• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندانوں میں کینسر سے لڑنے والا فلسطینی قیدی

پیر 10-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندانوں میں کینسر سے لڑنے والا فلسطینی قیدی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب نے کہا ہے کہ ناصر کی والدہ  بیٹے کی جانب سے شدید اذیتوں کا شکار ہے کیونکہ اسیر کو گذشتہ کئی ہفتوں سےکینسر کے علاج کیلیے بنیادی تھراپی کیمو جو بہت ضروری ہے میسر نہیں جس کی وجہ سے ناصر اپنی تکالیف سے بے ہوش ہوجاتا ہےاور ہسپتال میں صرف درد کم کرنے کی ادویات دی جارہی ہیں جس سے بیماری  بھی تیزی سے بے قابو ہورہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صہیونی جیلوں میں عمر قید کی سزا پانے والا  فلسطینی اسیر  ناصر ابو حمید  کی حالت کینسر جیسی مہلک بیماری کی وجہ سے شدید خرا ب ہے جس پر صہیونی جیل انتظامیہ اسیر کی بیماری میں مسلسل مجرمانہ غفلت برت رہا ہے۔

قیدی کلب نے کہا ہے کہ ناصر کی والدہ اپنے بیٹے کی جانب  سے شدید اذیتوں کا شکار ہے کیونکہ اسیر کو گذشتہ کئی ہفتوں سےکینسر کے علاج کیلیے بنیادی تھراپی کیمو جو بہت ضروری ہے میسر نہیں جس کی وجہ سے ناصر اپنی تکالیف سے بے ہوش ہوجاتا ہےاور ہسپتال میں صرف درد کم کرنے کی ادویات دی جارہی ہیں جس سے بیماری  بھی تیزی سے بے قابو ہورہی ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی عدالت کی جانب سے فلسطینی اسیر ناصر ابوحمید سمیت ان کے مزید دو بھائیوں کو مزاحمتی تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں عمر قید کی سزا دی گئی ہےجبکہ ایک بھائی کو کچھ عرصہ قبل  اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہید کیا گیا تھا۔

Tags: صہیونی  زندانصہیونی جیلیںصہیونیئزمفلسطینی قیدیقیدی کلبکینسرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.